سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق سندھ حکومت کا اہم فیصلہ
سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے متعلق اہم فیصلہ کیا ہے. فیصلے کے مطابق مئی مہینے کی تنخواہ اب پہلی جون کی بجائے 13 دن قبل 18 مئی سے ادا کی جائیں گی. یہ فیصلہ عیدالفطر کی وجہ سے کیا گیا ہے. اس سلسلے میں فنانس ڈیپارٹمنٹ سندھ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں