تعلیمی ادارے جلد تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھولنے کے امکانات

lockdown shool open when

تعلیمی ادارے جلد تعلیمی سرگرمیوں کے لیے کھولنے کے امکانات
◀️  ذرائع کے مطابق محمکہ تعلیم سندھ نے مرحلہ وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے
◀️ محکمہ تعلیم کے افسر نے عندیہ دیا ہے کہ جون کے وسط میں جماعت نویں تا بارہویں جماعت کا تعلیمی سال شروع کر دیا جائے گا
◀️ حفاظتی اقدامات پر مبنی SOPs پر عملدرآمد کو یقینی بنا کر کلاسز کا آغاز کیا جائے گا
◀️ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو سینیٹئزر گیٹ لگانے کا پابند کیا جائے گا، اس کے ساتھ ساتھ کلاس میں بھی جراثیم کش اسپرے لازمی کیا جائے گا
◀️ چھوٹی اور بند جگہ والے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو فی الحال معمول کے مطابق بند رکھا جائے گا
◀️ نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کی ہر کلاس میں 3 سے زائد پنکھے لگانا بھی لازمی قرار دیا جائے گا
◀️ ذرائع نے مزید بتایا یے کہ  چھٹی تا آٹھویں جماعت کا تعلیمی سال جولائی کے آخر یا اگست میں شروع کیا جاسکتا ہے
◀️  اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے
◀️ کہا جا رہا ہے کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ جلد ہی وزیر اعلی' سندھ مراد علی شاہ  وزیراعظم عمران خان سے اہم ملاقات میں کریں گے

تبصرے